اندھی سرکار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو۔